Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025

ٹرمپ سے ولی عہد کی دوستانہ ملاقات

بیونس آئرس... امریکی صدر ٹرمپ نے کہا ہے کہ انہوں نے ارجنٹائن میں ہونے والی G20میں شرکت کے موقع پر سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے دوستانہ ملاقات کی۔ وائٹ ہاﺅس نے تفصیلات بتاتے ہوئے کہا کہ امریکی صدر نے سعودی ولی عہد سے دوستانہ جملوں کا تبادلہ کیا البتہ ابھی مذاکرات نہیں ہوئے۔ 

 

شیئر: