جدہ.... ڈالر کی قیمت پاکستان میں جمعہ کو بڑھنے کے بعد ڈالر کی قیمت خرید 142جبکہ قیمت فروخت 138روپے ہونے کے بعد کرنسی مارکیٹ میں تیزی آگئی۔ اسی طرح سعودی ریال کی قدر میں بھی اضافہ ہوا اور ایک ریال کی قیمت خرید 37.65 اور قیمت فروخت 36.65رہی۔ اسی طرح اماراتی درہم 38.65اور 37.65رہی۔ برطانوی پونڈ کی قدر 178اور 175.50رہی۔