Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 01 اگست ، 2025 | Friday , August   01, 2025
جمعہ ، 01 اگست ، 2025 | Friday , August   01, 2025

خمیس مشیط:دولہا پر حملہ

خمیس مشیط۔۔۔یہاں شادی گھر میں موجود دولہا کی گردن پر دھار دار آلے سے حملہ کر دیا گیا ۔ علاج کیلئے فوراً ہی اسپتال منتقل کر دیا گیا۔تفصیلات کے مطابق ایک دولہا کو زخمی حالت میں شادی گھر سے نجی اسپتال علاج کیلئے لایا گیا۔معائنہ سے پتہ چلا کہ اس کی گردن پر دھار دار آلے سے حملہ کیا گیا ہے ۔ اسپتال انتظامیہ کی اطلاع پر مقامی پولیس جائے وقوعہ پہنچ گئی اور اس نے اس حوالے سے ضروری کارروائی کر لی ۔ 

شیئر: