Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 28 اکتوبر ، 2025 | Tuesday , October   28, 2025
منگل ، 28 اکتوبر ، 2025 | Tuesday , October   28, 2025

مہاتیر محمد یو م پاکستان کی تقریب میں مہمانِ خصوصی

اسلام آباد... پاکستان نے ملائیشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد کو دورہ پاکستان کی باضابطہ دعوت دے دی۔پاکستانی ہائی کمیشن کے مطابق ملائیشیا کے وزیراعظم سے پاکستانی ہائی کمشنر نفیس زکریا نے ملاقات کی اور انہیں دورے کی دعوت دی۔نفیس زکریا نے بتایا کہ ملائیشیا کے وزیراعظم 23 مارچ کو یومِ پاکستان کی تقریب کے مہمان خصوصی ہوں گے۔انہوں نے کہاکہ وزیراعظم عمران خان دورہ ملائیشیا کے نتائج سے مطمئن ہیں۔پاکستانی ہنرمند افرادی قوت کی ملائیشیا بھیجنے کا جائزہ لیا جائے۔ملائیشین سرمایہ کار پاکستان میں سرمایہ کاری کریں گے ۔

شیئر: