Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 09 فروری ، 2026 | Monday , February   09, 2026
پیر ، 09 فروری ، 2026 | Monday , February   09, 2026

موسلادھار بارش کا امکان

ریاض۔۔۔ محکمہ موسمیات نے  اعلان کیا ہے کہ  شمالی  علاقہ جات کے ساحلی شہروں اور قصبوں میں  زودار بارش متوقع ہے۔  اس سے سیلاب   اور  وادیوں کے  دریاؤں میں تبدیل ہونے کا قوی امکان ہے۔ محکمہ  نے سعودی اور مقیم غیر ملکیوں  کو  احتیاطی  تدابیر اپنانے کا مشورہ دیا ہے۔ 

شیئر: