Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025
تازہ ترین

حوثیوں نے بچوں کو ڈھال بنالیا

واشنگٹن ۔۔۔ایران کے حمایت یافتہ حوثی باغی  بین الاقوامی قوانین اور انسانی حقوق  اور اصولوں کو پامال کرکے  بچوں کو  فوجی تربیت   اور  انسانی ڈھال کے طور پر استعمال کررہے ہیں، امریکہ میں متعین سعودی  سفیر شہزادہ خالد بن سلمان نے  اپنے اس دعوے کو  ثابت کرنے کیلئے   عالمی برادری کے سامنے    وڈیو کلپ  اور  تصاویر پیش کردیں ۔

شیئر: