Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 08 فروری ، 2026 | Sunday , February   08, 2026
اتوار ، 08 فروری ، 2026 | Sunday , February   08, 2026

مسجد نبوی انتظامیہ کی طرف سے ننھے زائرین کیلئے رہنما کارڈز کا اجراء

مدینہ منورہ۔۔۔ مسجد نبوی کی انتظامیہ نے ننھے زائرین میں رہنما کارڈ تقسیم کرنا شروع کردیئے۔ انتظامیہ کے ماتحت رہنما ادارے کے انچارج  عبدالرحمن سندی نے  بتایا کہ  رہنما کارڈز پر  مسجد نبوی کے اہم مقامات ا ور  صحن بنے ہوئے ہیں۔  مسجد کا  نقشہ بھی ہے۔  اس میں بچے کے نام اور والدین سے  رابطہ کے نمبروں کی  جگہ مختص کردی گئی ہے۔ 

شیئر: