Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 10 فروری ، 2026 | Tuesday , February   10, 2026
منگل ، 10 فروری ، 2026 | Tuesday , February   10, 2026

ایفل ٹاور کی تاریخی اور یادگار سیڑھیاں نیلام

    پیرس۔۔۔فرانس کے دارلحکومت پیرس میں ایفل ٹاور کی تاریخی اور یادگار سیڑھیاں نیلام کر دی گئیں۔لوہے کی اس 13فٹ اونچی سیڑھی کے 24اسٹیپس ہیں جبکہ یہ یادگار سیڑھیاں ایک لاکھ69ہزاریورومیں نیلام کی گئی ہیں۔

شیئر: