Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 27 اکتوبر ، 2025 | Monday , October   27, 2025
پیر ، 27 اکتوبر ، 2025 | Monday , October   27, 2025

امارات میں افراط زر میں کمی

ابو ظبی.... متحدہ عرب امارات میں سالانہ افراط زر میں 1.6 فیصد کی کمی واقع ہوگئی۔ اماراتی محکمہ شماریات نے یہ اطلاع دیتے ہوئے بتایا کہ 2018ءکے ماہ ستمبر کے دوران افراط زر 3.1 فیصد تھا۔ یہ گھٹ کر اکتوبر 2018ءمیں 1.6 فیصد رہ گیا۔ دوسری جانب مکانات اور مختلف ضروری اشیاءکے اخراجات میں 5.2 فیصد کی کمی ریکارڈ کی گئی۔ 

شیئر: