Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 02 اگست ، 2025 | Saturday , August   02, 2025
ہفتہ ، 02 اگست ، 2025 | Saturday , August   02, 2025

ولی عہد جی 20میں شرکت کے لئے آرجنٹائن پہنچ گئے

ریاض: ولی عہد ووزیر دفاع شہزادہ محمد بن سلمان جی 20کانفرنس میں شرکت کے لئے آرجنٹائن پہنچ گئے۔قبل ازیں خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبد العزیز کی ہدایت پر وہ امارات، بحرین، مصر اور تیونس کے دورے کر چکے ہیں۔
 

شیئر: