Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025

شام میں کوئی سعودی فوجی نہیں

ریاض...سعودی عرب نے شام میں اپنی افواج کی موجودگی کی تردید کردی۔ترکی میں سعودی سفارتخانے نے اعلامیہ جاری کرکے بتایا کہ سوشل میڈیا اور ذرائع ابلاغ میں گردش کرنے والی یہ اطلاع درست نہیں کہ شام کے شمال مشرق میں سعودی افواج لشکر انداز ہیں۔سعودی سفارتخانے نے زور دیکر کہا کہ شام میں سعودی افواج کی موجودگی کے تمام دعوے سراسر غلط ہیں۔
 

شیئر: