Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 23 مارچ ، 2026 | Monday , March   23, 2026
پیر ، 23 مارچ ، 2026 | Monday , March   23, 2026

ایکسرے روم پر کلہاڑی سے حملہ

قنفذہ.... قنفذہ پولیس نے اسپتال میں ایکسرے روم میں کلہاڑی سے توڑ پھوڑ مچانے والے سعودی شہری کو گرفتار کرلیا۔ مقامی شہری نے ایکسرے مشین کو بھاری نقصان پہنچادیاتھا جبکہ اسے واردات سے روکنے والے ڈاکٹر کو بھی معمولی زخم آئے۔ 
 

شیئر: