Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025

نجران: ہندوستانی کیلئے اعزاز

نجران .... گورنر نجران شہزادہ جلوی بن عبدالعزیز بن مساعد نجران کے الفیصلیہ محلے کے کمپلیکس میں خودکشی کی کوشش کرنے والے ہموطن کی جان بچانے پر ہندوستانی شہری کو اعزاز عطا کیا۔

شیئر: