Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 15 دسمبر ، 2025 | Monday , December   15, 2025
پیر ، 15 دسمبر ، 2025 | Monday , December   15, 2025

ولی عہد قاہرہ سے روانہ ہوگئے

قاہرہ: ولی عہد ووزیر دفاع شہزادہ محمد بن سلمان قاہرہ سے روانہ ہوگئے۔ قاہرہ انٹر نیشنل ایئر پورٹ پر صدر عبد الفتاح السیسی نے انہیں الوداع کیا۔دو روزہ دورے کے دوران ولی عہد مصری صدر اور اعلی عہدیداروں سے ملاقاتیں کیں۔
 

شیئر: