Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 10 مئی ، 2026 | Sunday , May   10, 2026
اتوار ، 10 مئی ، 2026 | Sunday , May   10, 2026

100 ارب ریال سے زیادہ کے معاہدے

دمام .... سعودی آرامکو نے 100 ارب ریال سے زیادہ کے معاہدے اور مفاہمتی یادداشتیں طے کرلیں۔ آرامکو نے اعلامیہ جاری کرکے بتایا کہ ان دنوں دمام میں منعقدہ " اکتفاء" فورم و نمائش کے موقع پر تجارتی تعاون کے 31 معاہدے کئے گئے۔ یہ معاہدے سعودی اور غیر ملکی کمپنیوں کے ساتھ کئے گئے۔ 
 
 

شیئر: