Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 26 اگست ، 2025 | Tuesday , August   26, 2025
منگل ، 26 اگست ، 2025 | Tuesday , August   26, 2025

شاہ محمود افغان کانفرنس میں شرکت نہیں کرینگے

اسلام آباد...وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی منگل کو جنیوا میں ہونے والی افغان کانفرنس میں شرکت نہیں کرینگے بلکہ وہ بدھ کو کرتار پورراہداری کے سنگ بنیاد کی تقریب میں شرکت کریں گے۔ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی منگل کو جنیوا میں اقوام متحدہ کی میزبانی میں ہونے والی افغان کانفرنس میں شرکت نہیں کرینگے۔ کانفرنس میں پاکستان ،امریکہ،چین اور یورپی ممالک شامل ہونگے جس کا مقصد امریکہ اور طالبان میں مذاکراتی عمل کو تیز کرنا ہے۔ افغان کانفرس میں شاہ محمود کی جگہ تہمینہ جنجوعہ ےا ڈاکٹر فیصل شرکت کرینگے۔

شیئر: