Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 09 مئی ، 2026 | Saturday , May   09, 2026
ہفتہ ، 09 مئی ، 2026 | Saturday , May   09, 2026

ولی عہد بحرین سے روانہ ہوگئے

منامہ: ولی عہد ووزیر دفاع شہزادہ محمد بن سلمان منامہ سے روانہ ہوگئے۔ بحرین ایئرپورٹ پر شاہ حمد بن عیسی نے انہیں الوداع کیا۔ ولی عہد کے عرب ممالک کے دورے کی تیسری منزل مصر ہے جہاں ان کا شاندار استقبال کیا جائے گا۔
 

شیئر: