Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 28 اکتوبر ، 2025 | Tuesday , October   28, 2025
منگل ، 28 اکتوبر ، 2025 | Tuesday , October   28, 2025

ا فغانستان میں جھڑپ ،6طالبان ہلاک

کابل۔۔۔ افغانستان میں سیکیورٹی فورسز کے ساتھ جھڑپوں میں 6 طالبان ہلاک جبکہ10 زخمی ہو گئے ۔صوبہ بلخ میں سیکیورٹی فورسز اور طالبان کے درمیان شدید جھڑپ ہوئی۔ جھڑپوں میں کچھ فوجی بھی زخمی ہوئے۔ زخمی ہونے والے فوجیوں کی تعدادکے بارے میں علم نہیں ہو سکا ۔
 

شیئر: