Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 11 اکتوبر ، 2025 | Saturday , October   11, 2025
ہفتہ ، 11 اکتوبر ، 2025 | Saturday , October   11, 2025

وزیر اعظم اور آرمی چیف کا دورہ شمالی وزیر ستان

اسلام آباد...وزیر اعظم عمران خان اور آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ شمالی وزیرستان کے علاقے میران شاہ پہنچ گئے۔آئی ایس پی آرکے مطابق وزیر اعظم اور آرمی چیف کے دورے کے دوران سیکیورٹی صورتحال، استحکام کے لئے جاری آپریشنز، سماجی اور اقتصادی منصوبوں اور ٹی ڈی پیز کی بحالی پر بریفنگ دی گئی۔ وزیر اعظم نے غلام خان ٹر مینل کے دورہ اور سرحد پر باڑ لگانے کا معائنہ کیا ۔میران شاہ کے قبائلی عمائدین سے بھی ملاقات کی۔ عمران خان کا بطور وزیر اعظم شمالی وزیرستان کا یہ پہلا دورہ ہے۔

شیئر: