Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 01 اگست ، 2025 | Friday , August   01, 2025
جمعہ ، 01 اگست ، 2025 | Friday , August   01, 2025

ولی عہد آج قاہرہ پہنچیں گے

قاہرہ: ولی عہد ووزیر دفاع شہزادہ محمد بن سلمان آج قاہرہ پہنچے گے۔مصری ایوان صدارت کے ترجمان نے اعلامیہ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ صدر عبد الفتاح السیسی استقبال کریں گے۔ ترجمان نے کہا ہے کہ سعودی ولی عہد اپنے دوسرے وطن میں دو دن رہیں گے۔ صدر عبد الفتاح السیسی سے ملاقات کےد وران دونوں رہنما خطے کو درپیش اہم معاملات پر تبادلہ خیال کریں گے۔ 
 

شیئر: