Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 09 مئی ، 2026 | Saturday , May   09, 2026
ہفتہ ، 09 مئی ، 2026 | Saturday , May   09, 2026

جمہوریہ نائیجر کے صدر ریاض پہنچ گئے

ریاض ... جمہوریہ نائیجر کے صدرایسو فو محمدو مملکت کے دورے پر ریاض پہنچ گئے۔ گورنر شہزادہ فیصل بن بندر، وزیر ماحولیات و پانی و زراعت عبدالرحمن الفضلی، میئر طارق الفارس ، نائیجر میں سعودی سفیر ترکی العلی اور شاہی پروٹوکول کے نمائندے نے کنگ خالد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر نائیجر کے صدر کو خوش آمدید کہا۔
 

شیئر: