Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 09 فروری ، 2026 | Monday , February   09, 2026
پیر ، 09 فروری ، 2026 | Monday , February   09, 2026

سیلاب نے اللیث قبرستان کو بھی اپنی لپیٹ میں لے لیا

اللیث ... سیلاب نے اللیث قبرستان کو بھی اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ قبرستان کی شمالی دیوار منہدم ہوگئی۔ متعدد قبریں بیٹھ گئیں۔ سنگی کتبے گر گئے۔ مقامی شہریوں نے سیلاب سے متاثرہ قبروں کی فوری اصلاح اور سنگی پتھروں کی تنظیم نو نیز تباہ شدہ دیواریں دوبارہ بنانے کا مطالبہ کردیا۔
 

شیئر: