Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 16 دسمبر ، 2025 | Tuesday , December   16, 2025
منگل ، 16 دسمبر ، 2025 | Tuesday , December   16, 2025

نیوزی لینڈ میں 5.8 شدت کے زلزلے کے جھٹکے

آکلینڈ ۔۔۔ نیوزی لینڈ میں رورٹون سے 261 کلومیٹر جنوب مغرب میں 5.8 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔امریکہ کے ارضیاتی سروے مرکز نے بتایا کہ زلزلے کے جھٹکے  رات 11  بج کر 42 منٹ پر محسوس کیے گئے اور ان کا مرکز 10 کلومیٹر زیر زمین تھا۔

شیئر: