Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 12 جون ، 2025 | Thursday , June   12, 2025
جمعرات ، 12 جون ، 2025 | Thursday , June   12, 2025

مشرقی ریجن میں موسلادھار بارش، 30سال کا ریکاڈ ٹوٹ گیا

دمام: مشرقی ریجن میں ہونے والی بارش نے گزشتہ30سال کا ریکارڈ توڑ دیا۔ مشرقی ریجن میونسپلٹی نے کہا ہے کہ بارش کی مقدار125ملی گرام ریکارڈ کی گئی ۔ میونسپلٹی نے اب تک 2.4ملین مکعب میٹر پانی صاف کیا ہے۔ ریجن سے پانی صاف کرنے کے لئے 3500افراد کی خدمات حاصل کی گئیں۔
 

شیئر: