Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 05 اگست ، 2025 | Tuesday , August   05, 2025
منگل ، 05 اگست ، 2025 | Tuesday , August   05, 2025

دمام کا انڈر پاس بند

دمام... مشرقی ریجن میں موسلادھار بارش اور نکاسی کا موثر نظام نہ ہونے کے باعث امیر نایف اسٹریٹ اور کنگ فہد اسٹریٹ دمام کے چوراہے کا انڈر پاس بند کردیاگیا۔ شہری دفاع کے اہلکار وں نے ضروری کارروائی کی۔ 622 شکایات موصول ہوئیں، پانی میں محصور 77 گاڑیاں نکالی گئیں۔
 

شیئر: