Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 21 ستمبر ، 2025 | Sunday , September   21, 2025
اتوار ، 21 ستمبر ، 2025 | Sunday , September   21, 2025

لاسلکی خدمات کیلئے ایس ٹی سی کے ساتھ معاہدہ

 ریاض.... وزارت مواصلات و انفارمیشن ٹیکنالوجی نے ایس ٹی سی کے ساتھ لاسلکی خدمات کا تیسرا مرحلہ نافذ کرنے کا معاہدہ کرلیا۔ اس کے بموجب سعودی عرب کے متعدد علاقوں کے قریوں اور بستیوں میں لاسلکی خدمات کا انتظام کیا جائے گا۔ 

شیئر: