Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 10 فروری ، 2026 | Tuesday , February   10, 2026
منگل ، 10 فروری ، 2026 | Tuesday , February   10, 2026

جنوب مغربی علاقوں میں بارش کا امکان

 ریاض..... محکمہ موسمیات نے توقع ظاہر کی ہے کہ آج پیر کو سعودی عرب کے شمالی، مشرقی اور و سطی علاقوں میں درجہ حرارت کم رہے گا۔ گرج چمک کے ساتھ مملکت کے جنوب مغربی علاقوں میں بارش کا امکان ہے۔ 

شیئر: