Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 13 جون ، 2025 | Friday , June   13, 2025
جمعہ ، 13 جون ، 2025 | Friday , June   13, 2025

دہشت گردی عالمی امن کیلئے خطرہ ہے،سلامتی کونسل

نیویارک...اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے کراچی میں چینی قونصلیٹ اور لوئر اورکزئی میں دہشت گرد حملوں کی شدید مذمت کی ہے۔ایک بیان میں رکن ممالک نے کہا کہ ہر قسم کی دہشت گردی عالمی امن و سلامتی کےلئے خطرہ ہے ۔ذمہ داروں، سہولت کاروں اور مالی مدد کرنے والوں کو انصاف کے کٹہرے میں لایا جائے۔سلامتی کونسل نے کراچی میں چینی قونصلیٹ پر دہشتگردوں کے حملے میں سیکیورٹی فورسز کی بروقت کارروائی پر اہلکاروں کے کردار کو سراہا۔ 
 

شیئر: