Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 16 دسمبر ، 2025 | Tuesday , December   16, 2025
منگل ، 16 دسمبر ، 2025 | Tuesday , December   16, 2025

بحرین:شاہ حمد اتوار کو ولی عہد کااستقبال کریں گے

منامہ: بحرینی ایوان شاہی نے کہا ہے کہ شاہ حمد بن عیسی آل خلیفہ اتوار کو ولی عہد ووزیر دفاع شہزادہ محمد بن سلمان کا استقبال کریں گے۔ ایوان شاہی نے کہا ہے کہ سعودی ولی عہد کی آمد کی خوشی میں ملک بھر میں جشن منایا جائے گا۔ وہ شاہ حمد اور بحرینی اعلی عہدیداروں سے ملاقات کریں گے۔ اس دوران باہمی مشترکہ امور پر بھی تبادلہ خیال ہوگا۔
 

شیئر: