Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 10 جولائی ، 2025 | Thursday , July   10, 2025
جمعرات ، 10 جولائی ، 2025 | Thursday , July   10, 2025

چین کے پلانٹ میں دھماکہ ، 2 ہلاک

 بیجنگ.. چین میں ایک مشینری پلانٹ میں دھماکہ کے باعث 2 افراد ہلاک جبکہ 24 زخمی ہو گئے ۔ حکام نے بتایا کہ مشینری پلانٹ میں دھماکہ کے بعد آگ بھڑک اٹھی ۔ دھماکے اور آتشزدگی کے نتیجے میں 41 گھروں کو بھی نقصان پہنچا ۔ دھماکے کی وجوہ جاننے کے لئے تحقیقات شروع کر دی گئی ۔
 
 

شیئر: