Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 03 اگست ، 2025 | Sunday , August   03, 2025
اتوار ، 03 اگست ، 2025 | Sunday , August   03, 2025

فارغ لوگوں کیلئے فیس بک کے بعد ٹائم فیچر

کیلیفورنیا..... سماجی رابطے کی ویب سائٹ فیس بک فارغ لوگوں اور دن بھر سوشل میڈیا کا استعمال کرنے والوں سے تنگ آ گیا۔فیس بک نے اب اپنے صارفین کے لئے ٹائم فیچر متعارف کرادیا گیا ہے جو لوگوں کو یہ احساس دلانے میں مدد دے گا کہ انہوں نے کتنا وقت فیس بک استعمال کرنے میں ضائع کردیا۔اس فیچر کو یوزر ٹائم آن فیس بک کا نام دیا گیا ہے ۔ کمپنی کے مطابق اس سوشل میڈیا نیٹ ورک کے صارفین کو اس سروس کے بامقصد استعمال میں مدد دے گا۔
 

شیئر: