Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025

آسٹریلیا میں داعش کے حامی کو سزا

سڈنی۔۔۔آسٹریلیا کی عدالت نے داعش کے حامی ایک شخص کو38 سال کی سزائے قید سنا دی۔ عدالت کے مطابق اس پر جرم ثابت ہوا کہ اس نے ایک کم عمر نوجوان کی مدد کی تھی تاکہ وہ آسٹریلوی پولیس کے ایک اہلکار کو ہلاک کرے۔ قتل کا یہ واقعہ سڈنی میں2015 میں رونما ہوا تھا۔ 22 سالہ میلاد عطائی نے عدالت میں اعتراف جرم کر لیا تھا۔

شیئر: