Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025

دیوارچین خطرات سے دوچار!

بیجنگ ۔۔۔حملہ آوروں سے بچانے والی دیوارچین خطرات سے دوچارہوگئی۔دیوارِ چین صدیوں قبل تعمیر ہوئی اور آج بھی دنیا بھر کے سیاحوں میں مقبول ہے لیکن ماضی میں چین کو حملہ آوروں سے بچانے والی یہ دیوار آج خود اپنے اوپر اگنے والے نباتات کی وجہ سے خطرے میں ہے جو اسے کمزور کر رہے ہیں۔ چینی حکام نے اس دیوار کی بحالی کا بیڑا اٹھایا ہے تاکہ اسے آنے والی نسلوں کے لیے محفوظ رکھا جا سکے۔

شیئر: