Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025

مونس الہٰی کو وفاقی وزیر بنانے کا فیصلہ

  اسلام آباد...حکومت نے وفاقی کابینہ میں مزید توسیع کا فیصلہ کیا ہے۔ ق لیگ کو ایک اور وزارت دی جائے گی۔ پنجاب اسمبلی اسپیکر پرویز الہٰی کے صاحبزادے مونس الہٰی کو وفاقی وزیر صنعت بنانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ مونس الہٰی وزیراعظم اور جہانگیر ترین سے ملاقاتیں کرچکے ہیں۔ یاد رہے کہ مونس الہی ضمنی انتخاب میں این اے 69 سے سیٹ جیتے کر قومی اسمبلی کے رکن بنے تھے۔

شیئر: