Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 25 جولائی ، 2025 | Friday , July   25, 2025
جمعہ ، 25 جولائی ، 2025 | Friday , July   25, 2025

دہشت گردوں کی تعداد 4 گنا بڑھ گئی، تھنک ٹینک

واشنگٹن۔۔۔امریکی تھنک ٹینک نے انکشاف میں کہا کہ نائن الیون کے بعد دہشتگردی کیخلاف جنگ میں امریکہ نے 5 کھرب 90 ارب ڈالر پھونک ڈالے لیکن کامیابی حاصل نہ کرسکا۔اس اثناء دہشت گردوں کی تعداد 4 گنا بڑھ گئی۔ رپورٹ میں یہ بھی واضح کردیا گیا ہے کہ متاثرہ ملکوں سے تعاون نہ کیا گیا تو سپر پاور کو مزید نقصان اٹھانا پڑے گا۔ 
 

شیئر: