Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 28 اکتوبر ، 2025 | Tuesday , October   28, 2025
منگل ، 28 اکتوبر ، 2025 | Tuesday , October   28, 2025

دورہ برطانیہ کے اخراجات خود ادا کئے ،چیف جسٹس

اسلام آباد.. سپریم کورٹ کے چیف جسٹس ثاقب نثار نے بتایاہے کہ بیٹے کی گریجویشن میں شرکت کے لئے برطانیہ آیا ۔تمام تر اخراجات اپنی جیب سے ہی ادا کئے ۔ سوشل میڈیا پر چلنے والی خبروں کی کوئی صداقت نہیں۔ چیف جسٹس نے کہا کہ سفری اور رہائش کے اخراجات کر یڈٹ کارڈ سے ادا کئے تاہم لندن میں مقیم پاکستانیوں کے مدعو کرنے پر ان کے ساتھ صرف کھا یا ہے ۔چیف جسٹس نے کہا کہ دورہ برطانیہ کے موقع پر پاکستانی کمیونٹی نے ڈیم کے لئے فنڈ ریزنگ کا بھی اہتمام کیا۔

شیئر: