Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 14 جون ، 2025 | Saturday , June   14, 2025
ہفتہ ، 14 جون ، 2025 | Saturday , June   14, 2025

القریات کی بچی نے شاہ سلمان سے ملاقات کر ہی لی

ریاض ... خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے القریات کی ایک بچی کی دلداری کیلئے اس سے باقاعدہ ملاقات کی۔ سوشل میڈیا پر ایک وڈیو وائرل ہوگئی تھی جس میں دکھایا گیا تھا کہ ایک بچی شاہ سلمان سے ملاقات کیلئے بے تاب ہے اور رونا دھونا مچائے ہوئے ہے۔ شاہ سلمان نے بچی سے مسکرا کر ملاقات کی اور اسے شفقت کیساتھ پیار بھی کیا۔ اسکی وڈیو بھی وائرل ہوگئی۔
 

شیئر: