Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 15 جولائی ، 2025 | Tuesday , July   15, 2025
منگل ، 15 جولائی ، 2025 | Tuesday , July   15, 2025

قیصر امین بٹ سے پلی بارگین کی تردید

اسلام آباد...نیب کے ترجمان نے پلی بارگیننگ کے حوالے سے میڈیا میں چلنے والی خبروں کی تردید کی ہے۔ ترجمان کے مطابق قیصر امین بٹ نے وعدہ معاف گواہ بننے کیلئے درخواست جمع کرائی ہے جس پر قانون کے مطابق عملدرآمد کیا جائے گا۔ ترجمان کے مطابق پلی بار گیننگ کے حوالے سے خبریں درست نہیں۔ میڈیا سے درخواست ہے کہ وہ خبر چلانے سے پہلے تصدیق کر لیں۔

شیئر: