Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025

چمن کی مسجد میں دھماکہ،متعدد زخمی

  چمن ..بلوچستان کے ضلع چمن کی ایک مسجد میں دھماکے سے متعدد افراد زخمی ہو گئے۔زخمیوں میں امام مسجد شامل ہیں۔پولیس ذرائع کے مطابق دھماکا تاج روڈ پر واقع قدیمی مسجد میں ہوا ۔دھماکہ انتہائی زوردار تھا جس کی آواز دور دور تک سنی گئی۔سیکیورٹی فورسز نے مسجد اور علاقے کو گھیرے میں لے لیا۔

شیئر: