Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 15 جون ، 2025 | Sunday , June   15, 2025
اتوار ، 15 جون ، 2025 | Sunday , June   15, 2025

فاروق ستار اور آفاق احمد کی ملاقات

 کراچی ...ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما فاروق ستار اور مہاجر قومی موومنٹ کے سربراہ آفاق احمد کی کراچی میں ملاقات ہوئی ہے جہاں انہوں نے سیاست سمیت دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا۔ دونوں رہنماو¿ں کی ملاقات کراچی کے علاقے ملیر میں ایک تقریب کے دوران ہوئی۔مخالف سیاسی گروپوں کے رہنما فاروق ستار اور آفاق احمد ایک دوسرے سے گرم جوشی سے گلے ملے اور خیریت دریافت کی۔ مقامی سیاست اور دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا۔سیاسی تجزیہ نگار اسے کراچی میں نئے سیاسی اتحاد کی طرف ایک قدم قرار دے رہے ہیں۔
 

شیئر: