Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025

عامر خان سعودیوں کو باکسنگ کی تربیت دینگے، شہزادی ریما

ریاض.... ...اسپورٹس پبلک اتھارٹی کی سیکریٹری شہزادی ریما بنت بندر آل سعود نے کہا ہے کہمسک فورم میں پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خانکی خدمات حاصل کی جارہی ہیں۔ عامرخان نئی نسل کو باکسنگ کی تعلیم و تربیت دینے کے خواہشمند ہیں۔ اس تجویز پر غور کیا جارہا ہے کہ عامر خان سے سعودی نوجوان باکسنگ کا ہنر کس طرح سے سیکھیں اور ان سے کس طرح تربیت حاصل کریں۔ عامر خان کی مدد سے بہترین ٹرینرز بھی تلاش کئے جارہے ہیں۔

شیئر: