Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025

شہزادہ مقرن بن عبدالعزیز کا کوئی ٹوئٹر اکاﺅنٹ نہیں

ریاض.... شہزادہ مقرن بن عبدالعزیز کا ٹوئٹر پر کوئی اکاﺅنٹ نہیں۔ یہ وضاحت شہزادہ مقرن کے نجی ا مور کے دفتر نے سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی اس اطلاع کے جواب میں جاری کی ہے جس میں بتایا گیا تھا کہ شہزادہ مقرن بن عبدالعزیز کے نام سے ٹوئٹر پر باقاعدہ اکاﺅنٹ موجود ہے۔ نجی امور کے دفترنے انتباہ دیا ہے کہ مبینہ اکاﺅنٹ کے حوالے سے جلد ہی قانونی چارہ جوئی کی جائے گی۔ 
 

شیئر: