Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025

قصیم ، حائل او رتبوک میں صبح 9بجے تک دھند

بریدہ: محکمہ موسمیات وماحولیات نے خبردار کیا ہے کہ منگل اور بدھ کی درمیانی شب قصیم، حائل اور تبوک ریجنوں میں 3بجے تک بدھ کو صبح 9بجے تک دھند چھائی رہے گی۔ راہ گیر انتہائی احتیاطی تدابیر سے کام لیں۔ 
 

شیئر: