Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 12 ستمبر ، 2025 | Friday , September   12, 2025
جمعہ ، 12 ستمبر ، 2025 | Friday , September   12, 2025

حائل کے محلے خالی کرانے کی تردید

حائل: حائل ریجن میں شہری دفاع کے ترجمان نافع الحربی نے واضح کیا ہے کہ متوقع موسلادھار بارش سے رونما ہونے والے خطرات کے پیش نظر شہر کے بعض محلوں کو خالی کرانے کی اطلاعات درست نہیں۔ الحربی نے بتایا کہ ہمارا محکمہ، موسمیات وماحولیات کے محکمے سے رابطے میں ہے ۔ عوام اور تارکین افواہوں پر کان نہ دھریں۔
 

شیئر: