Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 08 فروری ، 2026 | Sunday , February   08, 2026
اتوار ، 08 فروری ، 2026 | Sunday , February   08, 2026

مکہ مکرمہ : عربی بورڈز آویزاں کرنیکا حکم

مکہ مکرمہ ....مکہ مکرمہ میں تمام رہائشی عمارتوں ، تجارتی مراکز ، کمپنیوں ، دکانوں اور اداروں کو غیر ملکی زبانوں کے بجائے عربی زبان میں بورڈ آویزاں کرنے کا پابند بنا دیا گیا ، 2 ہفتوں کے اندر اندر تمام غیر عربی بورڈ ہٹانے کی ہدایت کردی گئی۔

شیئر: