Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 22 اگست ، 2025 | Friday , August   22, 2025
جمعہ ، 22 اگست ، 2025 | Friday , August   22, 2025
تازہ ترین

کویت: اسپتال کے قریب لاش پھینک کر فرارٹیکسی ڈرائیور فرار

کویت: ایک ٹیکسی ڈرائیور مبارک اسپتال کے قریب نامعلوم شخص کی لاش پھینک کر فرار ہوگیا۔ کویتی پولیس کی طرف سے جاری ہونے والی تفصیلا ت کے مطابق ٹیکسی ڈرائیور کو لاش پھینکتے ہوئے ایک شہری نے دیکھ لیا تھا۔ اس نے اپنے موبائل سے گاڑی کی تصویر لے لی تھی جس کی مدد سے اسے گرفتار کرلیا گیا۔ ڈرائیور کا تعلق مصر سے ہے ۔ مقتول کے جسم کے پر متعدد جگہوں میں چھری کے وار کئے گئے۔
 

شیئر: