Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 08 فروری ، 2026 | Sunday , February   08, 2026
اتوار ، 08 فروری ، 2026 | Sunday , February   08, 2026

افغانستان میں فضائی حملے، 14طالبان ہلاک

کابل.... افغانستان مین سیکیورتی فورسز کے فضائی حملوں میں کم از کم 14طالبان ہلاک،20 زخمی ہو گئے۔ شمالی خطے کے ترجمان محمد حنیف رضائی نے بتایا کہ صوبہ بلخ کے اضلاع جاربولاک اور بلخ میں سیکیورٹی فورسز نے طالبان کے ٹھکانوں کو فضائی حملوں کا نشانہ بنایا۔ ترجمان نے بتایا کہ تین جنگجوﺅں کو گرفتار بھی کیا گیا ہے۔
 

شیئر: