Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025

کابینہ کا اجلاس آج تبوک میں ہوگا

تبوک..... سعودی کابینہ کا اجلاس آج منگل کو تبوک شہر میں ہوگا ۔خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز پیر کو مجلس شوریٰ سے تاریخی خطاب کے بعد ریاض سے تبوک پہنچ گئے۔ شاہی خاندان کے افراد، وزراءاور اعلیٰ عہدیدار بھی کثیر تعداد میں ان کے ہمراہ تھے۔ سعودی کابینہ کا اجلاس آج منگل کو تبوک شہر میں ہوگا ۔ شاہ سلمان صدارت کریں گے۔ خادم حرمین شریفین ان دنوں مملکت کے مختلف علاقوں کے دورے کررہے ہیں۔ گزشتہ ہفتے قصیم او ر وہاں سے حائل گئے تھے۔ اس ہفتے تبوک، حدود شمالیہ اور الجوف کا تاریخی دورہ کررہے ہیں۔
 

شیئر: