Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 26 اکتوبر ، 2025 | Sunday , October   26, 2025
اتوار ، 26 اکتوبر ، 2025 | Sunday , October   26, 2025

شاہ سلمان مرکز کی انسانیت نوازی

ریاض... شاہ سلمان مرکز برائے امداد و انسانی خدمات کی جانب سے 200 ٹن غذائی اشیاءسے لدے 9 بڑے ٹرک صنعاء الضالع اور الحدیدہ کیلئے روانہ کئے گئے۔ شاہ سلمان مرکز اب تک کافی بڑی تعداد میں اس طرح کے امدادی ٹرک یمنی بھائیوں کی انسانیت کے ناتے مدد کے طور پر روانہ کرچکا ہے۔
 

شیئر: