Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 23 ستمبر ، 2026 | Wednesday , September   23, 2026
بدھ ، 23 ستمبر ، 2026 | Wednesday , September   23, 2026

سری لنکن شہری گرفتار

جدہ.... جدہ پولیس نے ایک بچی کے ساتھ چھیڑ خانی اور زیادتی کی کوشش کرنے والے سری لنکن شہری کو گرفتار کرلیا۔ سوشل میڈیا پر اس حوالے سے پھیلنے والی خبر جاری ہوجانے پر معاشرے میں زبردست تشویش کی لہر دوڑ گئی تھی۔ 

شیئر: